Advertisement
علاقائی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق

ہنگو: تحصیل ٹل میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 3افراد جان کی بازی ہارگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ تحصیل ٹل  کے علاقے درسمند میں پیش  آیا جہاں ملبے تلے دب کر تین افراد جاں  بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور ایک بیٹا شامل ہیں ۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے افراد کو نکالا۔زخمیوں کو ٹی ایچ کیو   ٹل منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 3 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • ایک دن قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 3 گھنٹے قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 3 گھنٹے قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 5 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • ایک دن قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 5 گھنٹے قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
Advertisement