لاہور: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان سے پہلے سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لیے سیکورٹی ایکسپرٹس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 6:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے ڈیوڈ سنئیر گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے جبکہ اب انگلینڈ کے سیکورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈیکاسن بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈز نے انتظامات کے جائزے کے لیے سیکورٹی ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کی ہو ئی ہیں۔سیکورٹی ایکسپرٹس کل سے اپنے کا م کا آغاز کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ایکسرٹس راولپنڈی بھی جائیں گے ، پنجاب اور وفاق کے ادارے بریفنگز دیں گے ۔ ریگ ڈیکاسن 27 اگست کو واپس چلے جائیں گے ۔ ڈیوڈ سنئیر انگلینڈ ویمنز ٹیم کے دورے تک پاکستان میں رہیں گے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- a day ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- a day ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 17 hours ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- a day ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 19 hours ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





