Advertisement
تفریح

والدہ کو لے کر ٹرولنگ، زاہد احمد کا کرارا جواب

پاکستان کے نامور اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر ان کی والدہ کو لے کر ٹرولنگ کرنے والوں کو کرارا جواب دے کر خاموش کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 13th 2021, 10:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
والدہ کو لے کر ٹرولنگ، زاہد احمد کا کرارا جواب

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زاہد احمد نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ نہر کنارے شال لے کر کھڑے ہیں۔ 

ان کی اس پوسٹ کو ایک جانب ساتھی اداکاروں و مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تو دوسری جانب ٹرولرز نے اس کا مذاق بنایا۔ 

تصویر پر ایک صارف نے لکھ دیا کہ امی کا دوپٹہ لے کر نکل آیا ہے لڑکا۔ 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Zahid Ahmed (@zahid.ahmed.official)

اس پر زاہد احمد نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ "میری امی کا انتقال ہوچکا ہے، بالکل اس قوم میں تہذیب کی طرح۔"

Advertisement
Advertisement