Advertisement
پاکستان

پی او ایف واہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے دھماکہ 3 ملازمین جاں بحق، آئی ایس پی آر

راولپنڈی :آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پی او ایف واہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 ملازمین جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 13th 2021, 9:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی او ایف واہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے دھماکہ 3 ملازمین جاں بحق، آئی ایس پی آر

جی این این کے مطابق  پی او ایف واہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے دھماکہ  ہوا ہے ، دھماکہ 3 ملازمین جاں بحق ہوگئے ہیں ۔دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ۔

اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ  پی او ایف واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی طور پر دھماکا ہوا ہے۔ پی او ایف واہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے دھماکہ 3 ملازمین جاں بحق اور  2 ملازمین زخمی ہوئے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  پی اوایف ٹیکنیکل ایمرجنسی ٹیم نےصورتحال کوکنٹرول کرلیا،واقعےسےمتعلق مزیدتفصیلات جلدشیئرکی جائیں گی۔

Advertisement
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 21 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 دن قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 19 منٹ قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement