Advertisement

کوویکس کے تحت چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد : کوویکس کے تحت چین سے انسدادِ کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوویکس کے تحت چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ  پاکستان پہنچ گئی

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین سائنو فارم کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچی ہیں۔فارم ویکسین کی یہ خوراکیں غیر ملکی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچائی گئی ہے۔  کورونا وائرس کی ویکسین سائنو فارم کی ان 10 لاکھ خوراکوں کو دفترِ خارجہ اور چینی سفارتِ خانے کے حکام نے وصول کیا ہے۔رواں ہفتے چین سے کوویکس کے تحت مجموعی طور پر 60 لاکھ کورونا وائرس کی سائنو فارم ویکسین کی ڈوزز آئیں گی۔

کوویکس سے پاکستان کو سائنوفام ویکسین پہلی بار مل رہی ہے، کوویکس پاکستان کو تاحال61 لاکھ  ویکسین ڈوز فراہم کر چکا ہے،کوویکس سے پاکستان کو 55 لاکھ موڈرنا، 25 لاکھ آسٹرازنیکا ڈوز ملی ہیں، کوویکس پلیٹ فارم سے پاکستان کو 1 لاکھ فائزر ویکسین ڈوز مل چکی ہیں۔

واضح رہےکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید81فراد چل بسے ۔ ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد24ہزار085ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ80ہزار360ہوگئی ہے ۔

Advertisement
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 34 منٹ قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 3 دن قبل
Advertisement