کربلا: عراق کے شہر کربال کے مئیر نامعلوم کے مئیر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ واقعہ اس وق پیش آیا جب میئر عبیر سلیم الخفاجی تجاوازت کے خلاف آپریشن کی نگرانی کررہے تھے۔


عرب میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے الزھرا کالونی میں مئیر کربلا سلیم الخفاجی پر فائرنگ کردی ، عینی شاہدین کے مطابق انہیں تین گولیاں لگیں ۔ انہیں شدید تشویشناک حالت میں الحسین ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ۔
عراقی میڈیا کے مطابق الخفاجی ، المعلجی کے مقام پر تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن کی نگرانی کررہے تھے کہ ان کے سینے میں تین گولیاں داغ کر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ واضح رہے کہ اکتوبر 2019 کے بعد عراق میں ٹارگٹ کلنگ کے ستر سے زائد واقعات پیش آچکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں سماجی کارکنوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا جبکہ کئی اغواہ بھی ہوئے ہیں ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- a day ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- a day ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 days ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 2 hours ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 40 minutes ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- a day ago


