کراچی : سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں چوری کی ایک اوربڑی واردات ہوئی ہے جس میں کراچی کی نجی سکیورٹی کمپنی کی وین کاڈرائیور 20کروڑ روپے لوٹ کرفرار ہوگیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 3:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈیلیورکرنے کیلئےروانہ ہوئی تھی ۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز کچھ رقم لے کر نیچے اترےتوڈرائیور وین لے کر فرار ہوگیا ہے ۔
ایس ایس پی سٹی کے مطابق وین میں 20کروڑروپےکی رقم موجودتھی، ڈرائیورنےوین ایک گلی میں چھوڑدی اور رقم لے کر بھاگ گیا ۔
میٹھادر پولیس نےواردات کا مقدمہ درج کرکےڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ مقدمہ سکیورٹی کمپنی کی مدعیت میں ڈرائیور کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں امانت میں خیانت کی دفعات بھی شامل کی گئیں۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 4 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- ایک گھنٹہ قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





