راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چھورکےقریب صحرائےتھرمیں جاری جدارالحدید مشقوں کامعائنہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کااستقبال کیا اور آرمی چیف نےمشقوں میں شریک افسران اورجوانوں کےتربیتی معیارکوسراہا جبکہ آرمی چیف نے فارمیشن کی آپریشنل اورجنگی تیاریوں پراعتمادکااظہار بھی کیا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مسلسل تربیت اوربلندمعیارامن کی ضمانت ہے۔
...involves integrated manoeuvres of infantry & mechanized forces in a defensive role. COAS was given detailed briefing by exercise commander on the aim & objectives of ongoing exercise & drills / procedures being practiced to ensure complete dominance (2/4) pic.twitter.com/FtNabu7G7e
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 15, 2021
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھاکہ جنگی مشقیں صحرائی علاقوں میں جنگی استعدادکاربڑھانےکیلئےکی جارہی ہیں اور جنگی مشقوں جدارالحدیدمیں انفنٹری دستوں نےبھی شرکت کی ہے،مشقیں 28 فروری تک جاری رہیں گی،جنگی مشقوں جدارالحدید میں انفنٹری اور میکانائیزڈ فورسز کی دفاعی کردار میں مربوط جنگی مہارت شامل ہیں۔
...preparedness & combat readiness of the formation. Vigorous training & highest standard of preparedness in peacetime are the only guarantors of peace, COAS emphasised(4/4)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 15, 2021

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے
- 3 hours ago

روس ہمیشہ اپنے قومی مفادات، تاریخی اقدار اور مادرِ وطن کے دفاع کے لیے متحد رہے گا، پیوٹن
- 2 hours ago

امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ
- 4 hours ago

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- a day ago

مسلسل دوسرے روز بھی سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری 'ایٹمی حملہ، شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم کر دی
- 4 hours ago

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- a day ago

پاک افواج کا افغان بارڈر پر تاریخی آپریشن، فتح کی داستان، جرات کے نشان کا ٹیزر ریلیز
- 3 hours ago

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- a day ago

طالبان رجیم میں افغان سرزمین القاعدہ،داعش سمیت دیگر عالمی دہشتگرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بن گئی
- 4 hours ago

محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر داخلہ سے ملاقات، منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے پر دستخط
- 3 hours ago

صدرمملکت آصف علی زرداری کی روس کی قیادت کو یومِ فتح پر مبارکباد
- 3 hours ago









