استبول : ترک صدررجب طیب اردوان نے امریکا پر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگا دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2021, 11:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ترک صدررجب طیب اردوان نے امریکا پر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگا دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ امریکی عراق میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہاہے، ان دہشتگردوں نے 13ترکیوں کو یرغمال بناکرقتل کیا،ترک فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر امریکی مذمت ایک مزاق تھی۔
گزشتہ روز عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے جنگجوؤں نے اغوا کیے گئے 13 ترک پولیس اور فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا تھا۔

امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار
- 18 گھنٹے قبل

مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو
- 16 گھنٹے قبل

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- 14 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال
- 19 گھنٹے قبل

امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
- 20 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ
- 19 گھنٹے قبل

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا
- 17 گھنٹے قبل

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ
- 19 گھنٹے قبل

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- 14 گھنٹے قبل

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے 8افراد جاں بحق، 30زخمی
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







