پشاور : سابق وزیر سیاحت و ثقافت عاطف خان اور وزیر اعلی محمود خان کے درمیان صلح ہو گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2021, 10:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سینٹ انتخابات سے قبل کابینہ میں ردوبدل کا امکان، سابق وزیر سیاحت و ثقافت عاطف خان اور وزیر اعلی محمود خان کے درمیان صلح ہو گئی ہے، گورنر شاہ فرمان نے عاطف اور وزیر اعلی کے درمیان صلح کر ادی۔خیبرپختونخوا میں وزیر قانون سلطان محمود کی وزارت خالی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے عاطف خان کو دوبادہ کابینہ میں شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ عاطف خان کو صحت یا قانون کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم نے بڑھتے ہوئے ایچ آئی وی کیسزکا نوٹس لیتے ہوئے ایک اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
- 12 hours ago

امریکی صدر کو بڑا جھٹکا،عدالت نے ٹرمپ کا 10 فیصد عالمی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
- 18 hours ago

امریکی حکام کی تحویل سے 11 پاکستانی، 20 ایرانی کارکنوں کی وطن واپسی میں تعاون کی درخواست کی،اسحاق ڈار
- 17 hours ago

مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے امریکا کو ایرانی تجاویز کا جواب آج مل جانا چاہیے،مارکو روبیو
- 14 hours ago

آسٹریلیا نےکالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابند ی عائد کر دی
- 12 hours ago

جھل مگسی:مسافر کوچ الٹنے سے 8افراد جاں بحق، 30زخمی
- 15 hours ago

ڈھاکا ٹیسٹ : پہلے دن کا کھیل ختم ،بنگلادیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنزبنا لیے
- 14 hours ago

28 فروری کے مقابلے میں ہمارے میزائلوں اور لانچرز کے ذخیرے میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے، عباس عراقچی
- 12 hours ago

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟َ
- 17 hours ago

پاکستان نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی ،ٹرمپ
- 18 hours ago

وزیر اعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال
- 17 hours ago

روس نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل میں مجوزہ امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








