Advertisement

موٹرے وے ایم 5 پر تیز رفتار کار الٹ گئی

شجاع آباد: ریسکیو کے مطابق موٹر وے ایم 5 موضع کھوجا کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 2:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موٹرے وے ایم 5 پر تیز رفتار کار الٹ گئی

ریسکیو کے مطابق  موٹر وے ایم 5 موضع کھوجا کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی ہے،حادثے میں  6 خواتین مرد سمیت 5 سالہ بچی زخمی ہوگئی ہے، 5 سالہ بچی کی حالت تشویشناک  ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق   کار سوار کبیر والا سے خانیوال شادی کی تقریب میں جا رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آیا،تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement