Advertisement
پاکستان

خیبر پختونخوا میں یکم محرم کو عام تعطیل ہوگی

صوبہ خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 1:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخوا میں یکم محرم کو عام تعطیل ہوگی

ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی۔

یکم محرم الحرام 10 آگست کو متوقع ہے تاہم اعلامیہ میں اس تاریخ کو رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے مشروط کیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement