لاہور: نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب میں فائرنگ سے نامزد وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق ہو گئے، گرفتار ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں سنسنی خیزانکشاف کردیا۔


تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزدوزیر ملک اسد کھوکھر کے بیٹے ملک حسین کھوکھر کے دعوت ولیمہ پر حملہ ہونے سے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھرجاں بحق ہوگئے، مبشر کھوکھر سر میں گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوئے، فائرنگ میں زخمی ہونے والے شہری عزیز کا کہناتھا کہ ملزم ناظم کی فائرنگ سےمبشر کھوکھو جاں بحق ہوئے، گرفتار ملزم کا تعلق ملتان روڈ چوک ماناوالہ سے ہے۔
اطلاعات کے مطابق لاہور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے اسدکھوکھر کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں فائرنگ کی گئی،فائرنگ سے شدید زخمی اسدکھوکھر کے بھائی مبشرکھوکھر جاں بحق ہوگئے،فائرنگ کا واقعہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے جانے کے بعد پیش آیا،پولیس نے دوحملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا کہ میرا چچا کچھ عرصہ قبل قتل ہوا تھا، چچا کا بدلہ لینے کے لئےملک گوگا کو قتل کیاتھا، مبشر کھوکھر چچا کے قتل میں ملوث تھا اس لئے گولیاں چلائیں۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago


