گھوٹکی : پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈنو ماکو کے مقام سے پٹڑی سے بارودی مواد برآمد کر لیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 2nd 2021, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزیبل عملہ طلب بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد بارودی مواد سے ریلوے ٹریک کو اڑانا چاہتے تھے ۔خفیہ اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقع پر پہنچی تھی۔
ایس ایس پی عمر طفیل کا کہنا ہے کہ سرچ کے بعد بارودی مواد کو برآمد کرلیا جس سے بڑی دھشت گردی سے ریلوے پٹڑی بچ گئے ، اس واقع کی ظاہری اور خفیہ دنوں پہلووں سے تفتیش جاری ہے ، واقع میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کہ کیفرکردار پہنچایا جائے گا ۔
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 19 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 18 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




