Advertisement
علاقائی

سوات: کھیلتے ہوئے دستی بم پھٹ گیا، 8 سالہ بچہ جاں بحق، 5سالہ بہن زخمی

زخمی بچی مدیحہ کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jan 17th 2026, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات: کھیلتے ہوئے دستی بم پھٹ گیا، 8 سالہ بچہ جاں بحق، 5سالہ بہن زخمی

سوات: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ مٹہ میں بچوں کے کھیلنے کے دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیاْ۔

تفصیلا ت کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مٹہ میں پیش آیا جہاں بچوں کے کھیلنے کے دوران ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، دھماکے کے نتیجے میں 8 سالہ عبدالہادی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی 5 سالہ بہن مدیحہ شدید زخمی ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق بچوں نے کوڑے کے ڈھیر سے ہینڈ گرنیڈ کو کھلونا سمجھ کر اٹھایا جو اچانک پھٹ گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ زخمی بچی مدیحہ کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ واقعے کے بعد پولیس اور متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Advertisement
پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • ایک دن قبل
امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

  • 15 گھنٹے قبل
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

  • 2 دن قبل
وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

  • ایک دن قبل
پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

  • 2 دن قبل
اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

  • ایک دن قبل
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

  • 15 گھنٹے قبل
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement