Advertisement

 قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا

مہم کےدوران پاکستان بھر میں چارکروڑ پچاس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم میں چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز فرائض انجام دیں گے،حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jan 11th 2026, 6:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا

اسلام آباد: قومی ایمرجنسی آپریشن(این ای او سی) سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا۔

قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق سات روزہ انسدادِ پولیو مہم دوفروری سےشروع ہوگی جو آٹھ فروری تک جاری رہے گی۔

این ای او سی حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر قومی پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جائے گی۔

دوسری جانب پولیو مہم کےدوران پاکستان بھر میں چارکروڑ پچاس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، قومی پولیو مہم میں چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز فرائض انجام دیں گے۔

انسداد پولیو حکام نے والدین پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کریں اور بچوں کو معذوری سے محفوظ بنائیں۔

واضح رہے گزشتہ سال پانچ مرتبہ قومی انسداد پولیو مہم ہوئی جس کے باعث پولیو کیسز میں بھی نمایاں کمی آئی۔

Advertisement
معروف ادیب اورمشہور کٹھ پتلی شو انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

  • 21 گھنٹے قبل
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
ایوانِ صدر میں فوجی اعزازات کی پروقار تقریب، افسران و جوانوں کو تمغوں سے نوازا گیا 

  • 18 گھنٹے قبل
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
معروف مصنفہ، اور دانشور ڈاکٹر صائمہ شہزادی کی نئی کتاب "سلطنتِ عثمانیہ کا عروج و زوال" شائع کر دی گئی

معروف مصنفہ، اور دانشور ڈاکٹر صائمہ شہزادی کی نئی کتاب "سلطنتِ عثمانیہ کا عروج و زوال" شائع کر دی گئی

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور میں ویب کون 2026  کا انعقاد:ورک پلیس پر صنفی عدم مساوات اور خواتین کی قیادت پرزور

  • 17 گھنٹے قبل
 ایرانی طیاروں کی پاکستان میں موجودگی سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں،دفتر خارجہ

 ایرانی طیاروں کی پاکستان میں موجودگی سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں،دفتر خارجہ

  • ایک دن قبل
نامور شاعر ایس ایم صادق کو گراں قدر ادبی خدمات پر صدارتی اعزاز سے نواز دیا گیا

نامور شاعر ایس ایم صادق کو گراں قدر ادبی خدمات پر صدارتی اعزاز سے نواز دیا گیا

  • 19 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
مجھے سابق پولیس افسر شوہر نے اپنے منشیات فروش گینگ کا حصہ بنایا،گرفتار پنکی کا بیان

  • 16 گھنٹے قبل
ایس او پیز کی خلاف ورزی: 7 اداکاراؤں اور ایک اداکار پر پنجاب بھر میں کام کرنے پر پابندی عائد

ایس او پیز کی خلاف ورزی: 7 اداکاراؤں اور ایک اداکار پر پنجاب بھر میں کام کرنے پر پابندی عائد

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کا ایٹمی پروگرام رہتی دنیا تک اسکا دفاعی اثاثہ رہے گا،شہباز شریف