اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہوگئی،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 4 months ago پر May 14th 2026, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی ومقامی مارکیٹوں میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے آج پھر مہنگا ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزمقامی مارکیٹووںمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہوگئی۔
علاوہ ازاں مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 65 روپے بڑھ کر 9 ہزار 204 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں 10 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4700 ڈالر کا ہوگیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 23 منٹ قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






