Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش اور ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ،او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کا خیرمقدم

سحاق ڈار نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ سے دوطرفہ روابط اور تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jan 8th 2026, 11:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش اور ترکیہ کے ہم
منصب سے ٹیلفونک رابطہ،او آئی سی  وزرائے خارجہ اجلاس کا خیرمقدم

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان اوربنگلہ دیش کے مشیر خارجہ توحید حسینسے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسحاق ڈار نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ سے دوطرفہ روابط اور تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے بدلتی ہوئی بین الاقوامی صورتحال اور حالیہ عالمی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

بیان کے مطابق گفتگو کے دوران اسحاق ڈار اور دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے  10 جنوری 2026 کو جدہ میں منعقد ہونے والے او آئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد کا خیرمقدم کیا۔

Advertisement
پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی

  • a day ago
بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک 

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز 