سنبل صدیقی پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ اور امریکا میں سیاسی میدان میں سرگرم کردار ادا کر رہی ہیں،وہ پہلی بار سال 2017 میں کیمبرج کونسل کے لیے منتخب ہوئی تھیں


ویب ڈیسک: امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی سے تعلق رکھنے والی سنبل صدیقی سال 27-2026 کے لیے تیسری بار کیمبرج سٹی کی میئر منتخب ہوئیں۔ جبکہ پنجاب کے شہر بورے والا سے تعلق رکھنے والے برہان عظیم کیمبرج سٹی کے کم عمر ترین ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے۔
سنبل صدیقی پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ اور امریکا میں سیاسی میدان میں سرگرم کردار ادا کر رہی ہیں،وہ پہلی بار سال 2017 میں کیمبرج کونسل کے لیے منتخب ہوئی تھیں، وہ سال 2020 سے 2024 تک دو بار کیمبرج کی میئر رہ چکی ہیں۔
میساچوسٹس کی تاریخ میں سنبل صدیقی کمیبرج کی پہلی مسلمان میئر اور ایشیائی خاتون ہیں جو مسلسل تیسری بار میئر منتخب ہوئی ہیں۔
دوسری جانب برہان عظیم معروف ماہر تعلیم پروفیسر منیر چوہدری کے صاحبزادے ہیں۔ اور ایم آئی ٹی یونیورسٹی بوسٹن سے انجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔
برہان عظیم اس سے قبل کیمبرج سٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین کونسلر منتخب ہو چکے ہیں۔ جبکہ دوسری بار کونسلر منتخب ہو کر اب کم عمر ترین ڈپٹی میئر بننے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا ہے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد
- 2 days ago

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار
- 2 days ago

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
- 2 days ago
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- 2 days ago

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
- 2 days ago

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد
- 2 days ago

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی
- 2 days ago

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد
- 2 days ago

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
- 2 days ago

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی
- 2 days ago

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ
- 2 days ago











