وزیرآباد: معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔

جی این این کے مطابق گلوکار ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ جی ٹی روڈ گکھڑ کے قریب پیش آیا، جہاںگاڑی شدید دھند کے باعث ڈیوائیڈر سے ٹکر اگئی ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پی ٹی آئی رہنما اور دیگر اہلخانہ محفوظ رہے جبکہ ان کا بھتیجا زخمی ہو گیا۔
واضح رہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے، حدنگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا، سول ایوی ایشن حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل کر دیا۔
موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم تھری کو لاہور سے سمندری ، لاہورسے عبدالحکیم، موٹروے ایم فورپنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ، فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہری بلا ضرورت سفر سے گریز کریں اور گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال لازمی کریں۔

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
- 13 گھنٹے قبل

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

عراقچی کی وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی دعوت پر امریکا ایران کا ایک پلیٹ فارم پر آنا عالمی سطح پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے، شہباز شریف
- 17 گھنٹے قبل

سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،نوجوانوں کی بھرپور شرکت
- 16 گھنٹے قبل

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی
- 12 گھنٹے قبل

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف
- 15 گھنٹے قبل

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف
- 13 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف
- 14 گھنٹے قبل

ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- 13 گھنٹے قبل
اگرایران نےامریکی شرائط کو تسلیم نہ کیا تو فوجی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید اور سخت ہو گی،ٹرمپ
- 17 گھنٹے قبل

امریکا کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزرات خارجہ
- 19 گھنٹے قبل

.jpeg&w=3840&q=75)






