Advertisement

 لاہور:پولیو وائرس کاخطرہ بدستور موجود،سیوریج سسٹم میں وائرس کی تصدیق

پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق آؤٹ فال روڈ اور گلشن راوی کے علاقوں سے جمع کیے گئے سیمپلز میں سے ہوئی، محکمہ صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jan 2nd 2026, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 لاہور:پولیو وائرس کاخطرہ بدستور موجود،سیوریج سسٹم میں وائرس کی تصدیق

لاہور شہر کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس دوبارہ تصدیق ہونے کے بعد بیماری کے پھیلاؤ کے خطرات برقرار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے جاری مہمات کے باوجود وائرس کی سرگرمی ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔ سال 2025 کے آخر میں جمع کیے گئے سیوریج سیمپلز میں وائرس مثبت پایا گیا۔

پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق آؤٹ فال روڈ اور گلشن راوی کے علاقوں سے جمع کیے گئے سیمپلز میں سے ہوئی، جبکہ ملتان روڈ اور محمود بوٹی کے سیمپلز میں وائرس موجود نہیں تھا۔

ماہرین کے مطابق یہ سیمپلز معمول کی نگرانی کے تحت لاہور کے سیوریج نیٹ ورک سے جمع کیے گئے تھے تاکہ شہر میں پولیو وائرس کی سرگرمی پر مسلسل نظر رکھی جا سکے۔

حکام نے والدین اور سرپرستوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظتی ویکسین مکمل کروائیں تاکہ پولیو کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

Advertisement
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 10 hours ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • a day ago
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • a day ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • a day ago
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 7 hours ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 5 hours ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • a day ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 10 hours ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • a day ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 11 hours ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 10 hours ago
Advertisement