Advertisement
تفریح

گلوکارہ میگھا اور گلوکار مشتاق چھینہ کے سال نو پر ویڈیو سونگ ریلیز

گلوکارہ اور مشتاق چھینہ نے  گانوں کی ریلیز پر کہا ہے کہ یہ سونگ ہمارے پرستاروں کے لیے نئے سال کا تحفہ ہیں اور یہ ہماری دن رات کی محنت ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jan 1st 2026, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ میگھا اور گلوکار مشتاق چھینہ کے سال نو پر ویڈیو سونگ ریلیز

ویب ڈیسک: پاکستان کی نامورگلوکارہ میگھا اور گلوکار مشتاق چھینہ نے سال نو پر ویڈیو سونگ ریلیز کر دیے۔

 ان میں گانوں میں  ’’تارا تارا‘‘ اور ’’گلاں‘‘  شامل ہے۔ ان گانوں کے شاعر  خضر حیات مون  اور ڈائریکٹر  پپو سمراٹ ہیں۔

گلوکارہ میگھا نے سرائیکی گلوکار مشتاق  چھینہ کے ساتھ نئے سال کی آمد پر  ویڈیو سونگ ریلیز کئے ہیں۔

اس موقع پر گلوکارہ اور مشتاق چھینہ نے  گانوں کی ریلیز پر کہا ہے کہ یہ سونگ ہمارے پرستاروں کے لیے نئے سال کا تحفہ ہیں اور یہ ہماری دن رات کی محنت ہے۔
 امید ہے انہیں پسند کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں جلد لانچنگ تقریب منعقد کی جائے گی ۔

Advertisement
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 2 دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے