عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 53 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4218 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

کراچی : عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دو دن استحکام کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ میں 5300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 162روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ میں 4544 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار 797روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 53 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4218 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
علاوہ ازاں ملک میں چاندی کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، چاندی کی قیمت میں 267 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ چاندی 5 ہزار 909 روپے کی ہو گئی ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 15 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 12 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 16 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 12 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 17 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago







