انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی سہیل آفریدی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا
آئین کے آرٹیکل218 تھری کے تحت کمیشن کو کارروائی کا اختیار ہے، لہذاٰسہیل آفریدی خلاف کارروائی کی جائے،وکیل لیگی امیدوار


اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ٌ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت وزیر اعلی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران وکیل لیگی امیدوار نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل218 تھری کے تحت کمیشن کو کارروائی کا اختیار ہے، لہذاٰسہیل آفریدی خلاف کارروائی کی جائے،جبکہ الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ سہیل آفریدی کے خلاف الگ الگ درخواستیں آئیں۔
دوسری جانب وکیل سہیل آفریدی علی بخاری نے کہا کہ ایک کیس ڈی آر او آفس اور ایک یہاں چل رہا ہے، ہمارے خلاف چاروں درخواستیں یکجا کر دیں۔
وکیل سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر حلقےسے باہر تقریر پری پول دھاندلی ہے توآپ نئی روایات ڈال رہے ہیں۔
جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے آپ کے نکات نوٹ کر لئے ہیں، مناسب حکم جاری کریں گے، بعدا ازاں الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

پنجاب حکومت نےصوبے بھر میں مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کر دی
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
آپتھلمولوجیکل سوسائٹی اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے "کالا موتیا کے جدید علاج" پر ورکشاپ کا انعقاد
- ایک دن قبل

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے،ایران کے کسی معاملے کا عسکری حل نہیں ،عراقچی
- ایک دن قبل

مضبوط پالیسی اقدامات نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
- ایک دن قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

امریکی تحویل میں 11پاکستانی اور20 ایرانی شہریوں کی واپسی میں کامیابی مل گئی، اسحاق ڈار
- ایک دن قبل
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- ایک دن قبل

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایرانی قوانین واپس لینے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم جرمانہ عائد
- ایک دن قبل

پاکستان نے چین میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا،وزیرخزانہ کی مبارکباد
- ایک دن قبل

سعودی عرب کی مشرق وسطیٰ کے مماک اور ایران کے مابین عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
- ایک دن قبل

پنکی کا برانڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا،سہولت کاری میں ملوث دیگر کوبھی پکڑا جا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ
- ایک دن قبل













