گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی


کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کےآخری روزمقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ ، 26 ہزار 562 روپے پر برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 3 لاکھ ، 65 ہزار708 روپے پر برقرارہے۔
علاوہ ازاں ایک تولہ چاندی کی قیمت میں 107 روپے کی کمی کے بعد 5 ہزار 222 روپے پر آ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 042ڈالر کی سطح پر آگئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 9 گھنٹے قبل

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 8 گھنٹے قبل

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- 6 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- 6 گھنٹے قبل

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- 6 گھنٹے قبل

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 8 گھنٹے قبل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- 5 گھنٹے قبل

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ
- 4 گھنٹے قبل

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 8 گھنٹے قبل






.jpg&w=3840&q=75)




