راولپنڈی :آ ئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4جوان شہید،جبکہ سویلین ڈرائیور سمیت 3جوان زخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 10:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ لسوا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئےپیش آیا،، زخمیوں کوفوری طبی امدادکیلئےقریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ٹیم آزادکشمیرانتخابات میں امن ومان کی ڈیوٹی پرمعمورتھی۔
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 4 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 5 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 7 hours ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 4 hours ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- a day ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 days ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 5 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)



