کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم انٹرنیٹ سے بنک اکاؤنٹ، کریڈٹ کارڈ اور ویزا کارڈز ہیک کرتا تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم آصف مغل سے زیر استعمال کمپیوٹر بھی برآمد کرلیا گیا ہے، ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ماہر ہے،ملزم مختلف ملکوں کے بنک اکاؤنٹس اور کریڈٹ کارڈ ہیک کرنے کاماہرہے، ملزم اپنے بنائے گئے کال سینٹر سے حاصل معلومات پر کسٹمر کو گمراہ کرتا تھا۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم کسٹمرز سے او ٹی پی لیکر ان کے اکاؤنٹس سے پیسے نکال لیتا،ملزم 2012 سے اس کام میں سرگرم ہے اور عوام کو بڑا نقصان پہنچا چکا ہے، ملزم 2014 سے 2016 تک متعدد بار م ملائیشیا بھی جاچکا ہے، ملزم کو ضروری کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 6 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 7 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 8 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



