مظفرآباد: تحریک انصاف کے رہنما راجہ ہارون ایڈووکیٹ کی گاڑیوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔

تفصیلات کے مطابق آگ لگنے سے راجہ ہارون ایڈووکیٹ کی دو گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں ہیں ۔
راجہ ہارون ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ مسلم کانفرنسی امیدوار راجہ یاسین کے حامیوں نے گاڑیوں کو آگ لگائی ہے،گھر کے باہر کھڑی گاڑیوں کو رات کے وقت آگ لگائی گئی۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مخالفین شکست دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں،پولیس ایف آئی آر درج کرکے فوری ملزمان کو گرفتار کرے۔
خیال رہے کہ آزاد کشمیر میں 45 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے،32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ بارہ سو انتیس پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت نے غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے24 سے 26 جولائی تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 14 hours ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 15 hours ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 15 hours ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 12 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 13 hours ago



.jpeg&w=3840&q=75)