Advertisement
ٹیکنالوجی

دنیاکے امیر ترین شخص نے جیف بیزوس اپنا خلاء میں جانے کا خواب پورا کرلیا

دنیاکے امیر ترین شخص اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے اپنا خلاء میں جانے کا خواب پورا کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 10:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایمازون کے مالک جیف بیزوس  نے اپنا خلاء میں جانے کا خواب پورا کرلیا  ہے،جس کے بعد  ارب پتی جیف بیزوس خلاء کا سفر کرکے واپس زمین پر پہنچ گئے ہیں ۔ زمین سے خلاء تک کا ان کا سفر تقریباً 10منٹ کا رہا، اس خلائی سفر میں جیف بیزوس کا بھائی بھی ان کے ساتھ تھے۔

جیف بیزوس اپنی خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے بنائے گئےخلائی جہاز  نیوشیفرڈمیں روانہ ہوئے تھے ۔

خیال رہے کہ  11جولائی کو دنیاکے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل رچرڈ برینسن  خلاء کا سفر کرچکے ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 9 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 12 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 7 گھنٹے قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
Advertisement