عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایران کے دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے منگل سے 6 روز لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے جو کہ دارالحکومت تہران اور اس سے متصل علاقوں میں نافذ رہے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ وبا کی مہلک ترین قسم ڈیلٹا ویرینٹ ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے جو کہ اب وبا کی پانچویں خطرناک لہر میں تبدیل ہو رہی ہے۔
حالیہ دنوں میں تہران طبی پابندیوں اور پروٹوکولز کی وجہ سے ریڈ زون میں رہا ہے جس کے سبب اموات کی شرح 70 فیصد سے گھٹ کر 50 فیصد تک آ گئی ہے۔
ایران میں عیدالاضحیٰ بدھ کو منائی جائے گی اور عید کے موقع پر لوگوں کے بے تحاشہ آمد و رفت کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار چھٹیوں میں لوگوں کے بڑے پیمانے پر میل جول سے وبا کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔
ان خطراک کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کے تحفظ اور سلامتی کی خاطر دارالحکومت میں 6 روز لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 8 hours ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- a day ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- a day ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 11 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 11 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- a day ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 12 hours ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 5 hours ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 12 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- a day ago

