اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو کو اپنے آس پاس کے لوگوں سے خطرہ ہے۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو اگر خطرہ ہے تو ان لوگوں سے ہے جو وزیر اعظم کے آس پاس ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان بھی یہ جانتے ہیں اسی لیے انہوں نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) سے کہا تھا کہ مجھے میرے وزیر کیا کر رہے ہیں اس کی رپورٹس دو اور ان پر نظر رکھو۔
عمران خان کو خطرہ جہانگیر ترین سے۔۔۔؟؟ جانیئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے۔۔ @Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood @JahangirKTareen #GNN pic.twitter.com/qb95B8OvXw
— GNN (@gnnhdofficial) January 24, 2021
سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کے پاس عددی اکثریت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی جب مائنس ون کی بات ہوئی تھی تو شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے بارے میں ، میں نے بات کی تھی کہ یہ گروپ ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان سے جتنے لوگ مل رہے ہیں ان میں سے اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اور وہ جہانگیر ترین کیساتھ رابطے میں ہے۔یہ لوگ وزیر اعظم عمران خان کے سامنے بہت سخت مطالبات رکھنے جا رہے ہیں۔کیونکہ ان کو پتا ہے کہ اب عدم اعتماد لانے کی بات آگئی ہے تو ہماری ضرورت ذیادہ ہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل





