وزیر اعظم سیاسی طور پر ایکٹیو اور اتحادیوں کے گلے دور کرنے جار ہے ہیں ، عمران یعقوب خان
لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ حسن سلوک کریں گے اور سیاسی طور پر ایکٹیو ہوکر اتحادیوں کے گلے دور کرنے جار ہے ہیں۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ سیاسی ضرورتیں اور مصلحتیں انسان سے کیا کیا کرواتی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ یہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو ہیں ۔عمران یعقوب خان نے کہا کہ پہلے ان کو 10 اسمبلی نشستوں کی وجہ سے اسپیکر پنجاب اسمبلی بنایا اور اب سینیٹ کی ایک سیٹ بھی آفر کر رہے ہیں۔123
نواز شریف۔۔۔ غیبی قوتوں کی مدد۔۔۔ سنیئے عمران یعقوب خان کا تجزیہ @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/EVBQttaHU1
— GNN (@gnnhdofficial) January 24, 2021
سینئر صحافی عمران یعقوب نے کہا کہ کیونکہ وزیر اعظم کو اب یقین ہوگیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں تحریک عدم اعتماد لانا چاہ رہی ہیں اور اس معاملے پر ان کا اتفاق رائے بھی ہے۔اگر غیبی قوتیں حکومت کے ساتھ نہ ہوئیں تو ان کے لیے مسئلہ ہوسکتا ہے۔عمران یعقوب نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ حسن سلوک کریں گے،تعلقات کو مزید بہتربنائیں گے۔وزیر اعظم اب سیاسی طور پر ایکٹیو ہوکر اتحادیوں کے گلے دور کرنے جا رہے ہیں۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 11 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 13 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 6 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 hours ago





