Advertisement
پاکستان

سیاسی اداکار عطااللہ تارڑ نےگرفتاری کاڈرامہ کیا:فردوس عاشق

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی شہرت کیلئےسیاسی اداکار عطااللہ تارڑ نےگرفتاری کاڈرامہ کیا،رنگ بازی اورشوبازی (ن )لیگ کاوطیرہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2021, 10:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ن کے رہنما  اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کی وزیرآباد میں اچانک گرفتاری اور بعد میں رہائی پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے شدید ردعمل دیا۔ا ن کا کہنا تھا کہ سیاسی شہرت کیلئےسیاسی اداکار عطااللہ تارڑ نےگرفتاری کاڈرامہ کیا،رنگ بازی اورشوبازی (ن )لیگ کاوطیرہ ہے،پولیس کوعابدرضاکی گاڑی میں اسلحہ کی اطلاع ملی،عطاتارڑخود اچھل کرپولیس وین میں بیٹھ گئے،عطا تارڑاورعابدرضانےافراتفری پھیلائی،عطاتارڑشایدسینیٹ میں پہنچنےکیلئےہاتھ پاؤں مار رہے ہیں،رنگ بازعطاتارڑاپنی جماعت کومتاثرکرسکتےہیں کسی اورکونہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عطاتارڑ نےسیاسی گیدڑکاکرداراداکیا،عطاتارڑ سستی شہرت سمیٹنے کی کوشش کررہے ہیں،مخالفین کاسیاسی محاذ پرمقابلہ کرناچاہتےہیں،عوام کوگمراہ کرنےکی سازشوں کوبےنقاب کریں گے،انہوں نے سیاسی شہرت حاصل کرنے اور میڈیا پر زندہ ہونے کیلئے اپنی گرفتاری کا شور مچایا۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ کو وزیرآباد میں گرفتار کیا گیا  تھااور انہیں  گاڑی میں اسلحہ رکھنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم کچھ دیر بعد ہی پولیس نے لیگی رہنما کو رہا کر دیا ،عطا تارڑ ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کی مہم میں مصروف ہیں۔

Advertisement
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

  • 19 گھنٹے قبل
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

  • 21 گھنٹے قبل
 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

  • 2 دن قبل
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

  • 2 دن قبل
پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

  • 2 دن قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

  • 19 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 2 دن قبل
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 2 دن قبل
نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • 2 دن قبل
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement