Advertisement
پاکستان

لیگی رہنما عطااللہ تارڑ کو رہا کر دیا گیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم کچھ دیر بعد ہی پولیس نے لیگی رہنما کو رہا کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2021, 9:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ کو گرفتار کر لیا گیا  تھااور انہیں  گاڑی میں اسلحہ رکھنے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم کچھ دیر بعد ہی پولیس نے لیگی رہنما کو رہا کر دیا ،عطا تارڑ ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کی مہم میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ کی گرفتاری  پر ردعمل دیتے ہوئے کہاتھا کہ عطاء اللہ تارڑر کو تھانہ سٹی وزیرآباد پولیس نے گرفتار کیا، حکومت کی اگر کوئی بات نہیں مانتا تو اسکو گرفتار کرلیا جاتا ہے،عطا تارڑ کو حکومت پنجاب نے اغوا کیا ہے اور گرفتاری کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی، عطاتارڑ کو فورا رہا کیا جائے، عطا تارڑ پر کوئی کیس نہیں تھا اس وجہ سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا،عوام نے اس حکومت کو مسترد کردیا ہے، حکومت نے خوف میں مبتلا ہوکر عطاتارڑ کو گرفتار کیا۔

Advertisement
پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف

  • 2 دن قبل
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ

  • 2 دن قبل
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع

  • 2 دن قبل
پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرکنٹرول آبنائے ہرمزکا نیا نقشہ جاری کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب

  • 20 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم

  • 2 دن قبل
نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق 

  • 2 دن قبل
پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل 

  • 2 دن قبل
پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

نائب وزیراعظم،ایرانی وزیرخارجہ کا علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال

  • 18 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیوکیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، لیز منسوخی کیخلاف درخواست مسترد

  • 17 گھنٹے قبل
 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

 مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر

  • 2 دن قبل
Advertisement