Advertisement
علاقائی

جسٹس عابد عزیز شیخ لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

حلف برداری کی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز ، وفاقی و صوبائی لاء افسران، لاہور ہائیکورٹ کے افسران اور وکلاء بھی شریک ہوئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 24th 2025, 1:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جسٹس عابد عزیز شیخ  لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

لاہور: جسٹس عابد عزیز شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے ججز لاؤنج میں ہوئی ، جہاں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا  نے جسٹس عابد عزیز شیخ سے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز ، وفاقی و صوبائی لاء افسران، لاہور ہائیکورٹ کے افسران اور وکلاء بھی شریک ہوئے ۔
تقریب میںحلف اٹھانے پر ججز نے قائم مقام چیف جسٹس عابد عزیز شیخ کو مبارکباد پیش کی۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے بیرون ملک ہیں ،جن کی غیر موجودگی میں جسٹس عابد عزیز شیخ لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Advertisement
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • a day ago
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 2 hours ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 8 hours ago
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 hours ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 7 hours ago
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 6 hours ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 4 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • a day ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 7 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • a day ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ