کوئٹہ سے پشاور کےلیے جعفرایکسپریس کل منگل کو معمول کے مطابق روانہ ہوگی، ریلوے حکام

شائع شدہ 4 hours ago پر Aug 11th 2025, 3:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل کردی گئی۔
آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کردی گئی جب کہ پشاور سےکوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس اور کراچی سے آنے والی بولان میل بھی منسوخ کرد ی گئی ہیں۔
دوسری جانب ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کےلیے جعفرایکسپریس کل منگل کو معمول کے مطابق روانہ ہوگی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفرایکسپریس کی 6 بوگیاں ٹریک سے اترگئی تھیں۔

حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا
- 2 گھنٹے قبل

خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

این اے 129 ضمنی الیکشن ،26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
- 3 گھنٹے قبل

نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں
- 3 گھنٹے قبل

بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
چہلم امام حسین ؑکے موقع پر حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری ،محمود الرشیدکو 10،10 سال قید کی سزا، شاہ محمود قریشی بری
- 3 گھنٹے قبل

عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر بڑی پیش رفت
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان
- 38 منٹ قبل

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات