Advertisement
پاکستان

پاکستان میں گدھوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات جاری، پنجاب کا پہلا نمبر

 رپورٹ ملک بھر میں گدھوں کی مجموعی تعدادمیں پچھلے برسوں کے مقابلے میں اضافہ ظاہرکرتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 hours ago پر Aug 11th 2025, 12:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں گدھوں کی تعداد سے متعلق  تفصیلات جاری، پنجاب کا پہلا نمبر

اسلام آباد:پاکستان کے تمام صوبوں میں گدھوں کی تعداد سے متعلق زراعت شماری رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئی، جس کے نتائج میں پنجاب تمام صوبوں پر بازی لے گیا۔

حکومت کی تازہ زراعت شماری رپورٹ میں پاکستان کے مختلف صوبوں میں گدھوں کی تعداد کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق پنجاب اس فہرست میں سب سے آگے ہے جب کہ بلوچستان میں سب سے کم گدھے پائے جاتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں گدھوں کی تعداد 24 لاکھ 3 ہزار ہے، جو باقی تمام صوبوں سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ سندھ 10 لاکھ 81 ہزار گدھوں کے ساتھ دوسرے اور خیبرپختونخوا 7 لاکھ 82 ہزار کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

بلوچستان میں گدھوں کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار ریکارڈ کی گئی، جو دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گدھوں کی تعداد 4 ہزار بتائی گئی ہے۔

زراعت شماری رپورٹ 2024  کے مطابق ملک بھر میں گدھوں کی مجموعی تعداد 49 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو پچھلے برسوں کے مقابلے میں اضافہ ظاہر کرتی ہے۔

Advertisement
وزیر اعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پرخصوسی پیغام

وزیر اعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پرخصوسی پیغام

  • 5 hours ago
پنجاب میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کا امکان، فلڈ ایڈوائزری جاری

پنجاب میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کا امکان، فلڈ ایڈوائزری جاری

  • an hour ago
آسٹریلوی وزیر اعظم کا فلسطین کا باقاعدہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

آسٹریلوی وزیر اعظم کا فلسطین کا باقاعدہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

  • 5 hours ago
یوم آزادی کے حوالے سے جواد احمد کی آواز میں خصوصی ملی نغمہ جاری

یوم آزادی کے حوالے سے جواد احمد کی آواز میں خصوصی ملی نغمہ جاری

  • 4 hours ago
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا

  • 3 hours ago
جنوبی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق

جنوبی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق

  • 4 hours ago
غزہ : اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملے میں   الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت شہید

غزہ : اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملے میں  الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت شہید

  • 4 hours ago
مری میں 12 سے 14 اگست تک 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

مری میں 12 سے 14 اگست تک 3 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

  • 6 hours ago
گلگت  میں لینڈ سلائیڈنگ کا خوفناک حادثہ، 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کا خوفناک حادثہ، 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

  • 6 hours ago
کوئٹہ سے اندرون ملک جانے  والی  ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل

کوئٹہ سے اندرون ملک جانے  والی  ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل

  • 39 minutes ago
اسرائیلی حملوں کے دوران  662 فلسطینی کھلاڑی اور اسپورٹس عہدیدار شہید

اسرائیلی حملوں کے دوران 662 فلسطینی کھلاڑی اور اسپورٹس عہدیدار شہید

  • 6 hours ago
اداکارہ اریج فاطمہ کے کینسر  میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اداکارہ اریج فاطمہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

  • an hour ago
Advertisement