مسلسل تین روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں500 روپے جبکہ اس سے ایک روز قبل 2900روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن

.webp&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل تین روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوںمیں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ62 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 257 روپےکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے دس گرام سونے کی نئی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 10ہزار 699 روپےہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی 3397 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں500 روپے جبکہ اس سے ایک روز قبل 2900روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- ایک دن قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- ایک دن قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 13 گھنٹے قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 16 گھنٹے قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 14 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 16 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 6 گھنٹے قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 6 گھنٹے قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 11 گھنٹے قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 2 دن قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 14 گھنٹے قبل






.jpg&w=3840&q=75)



.webp&w=3840&q=75)
