کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 3 ہزار 600روپے سستا ہوا،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Aug 11th 2025, 4:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کےملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا جس سے مقامی سطح پر 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 600روپے کی کمی سے 3لاکھ 58ہزار 800روپے کی سطح پر آگئی۔
اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 3ہزار 086روپے کم ہو کر 3لاکھ 07ہزار 613روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 51روپے کی کمی سے 4ہزار 013روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 44روپے کی کمی سے 3ہزار 440روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 361ڈالر کی سطح پر آگئی۔

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 8 گھنٹے قبل

لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 7 گھنٹے قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے
- ایک دن قبل
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 5 گھنٹے قبل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 9 گھنٹے قبل
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
- ایک دن قبل

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 5 گھنٹے قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 5 گھنٹے قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل
- 9 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





