آپریشن سیندور میں بدترین شکست : بھارتی ایئرچیف کا 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعوی
آپریشن سیندور کے دوران بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ،عالمی میڈیا اور خود بھارتی آرمی چیف بھی کرچکے ہیں


نئی دہلی: آپریشن سیندور میں پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی بدترین شکست پر بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی ائیر چیف کا مضحکہ خیز دعوی سامنے آ گیا۔
شکست کے بعد اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بھارتی ائیر چیف نے پاکستان کے6 طیارے مار گرانے کا مضحکہ خیز دعوی کر دیا جس پر لوگوں کی جانب سے کافی تنقید کی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر چیف نے مضحکہ خیز دعویٰ بنگلور میں ایک میموریل لیکچر کے دوران کیا ،جس میں ایئرچیف نے دعویٰ کیا کہ بھارت نے پاکستان کے پانچ لڑاکا اورایک ریڈار طیارہ تباہ کیے۔
یادرہے کہ آپریشن سیندور کے دوران پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ،عالمی میڈیا اور خود بھارتی آرمی چیف بھی کرچکے ہیں۔

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 19 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 2 دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 21 گھنٹے قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 16 گھنٹے قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 20 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 12 گھنٹے قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 2 دن قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 21 گھنٹے قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 19 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 2 دن قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 12 گھنٹے قبل










.webp&w=3840&q=75)


