Advertisement

بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

طیاروں کی متوقع کمی اور پاکستان کی فضائی حدود کی مسلسل بندش نے ایئر لائن کی طویل فاصلے کی پروازوں پر اثر ڈالا ہے،ائیر انڈیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 hours ago پر Aug 11th 2025, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

نئی دہلی: حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان سے عبرتناک شکست اور امریکا کہ جانب سے ٹیرف کی پابندیوں سے بوکھلاہٹ کا شکاربھارت کو ایک اور دھچکا لگا ہے ،بھارتی ائیرلائن ’’ایئر انڈیا‘‘ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئرانڈیا نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کے لیے تمام پروازیں یکم ستمبر سے معطل رہیں گی۔

کمپنی کے مطابق بوئنگ طیاروں کی اپ گریڈیشن کے باعث فضائی سروس معطل ہو گی،جبکہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھی معطلی کی وجہ قرار دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ایئر انڈیا کے مطابق طیاروں کی متوقع کمی اور پاکستان کی فضائی حدود کی مسلسل بندش نے ایئر لائن کی طویل فاصلے کی پروازوں پر اثر ڈالا ہے،جس کے باعث پروازوں کے روٹ طویل ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب غیر ملکی میٖڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد سے لے کر ابتک پاکستان کی فضائی حدود پر پابندی کے باعث ایئر انڈیا کو 12 ماہ میں تقریباً 600 ملین ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔

Advertisement
خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی

خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی

  • 4 hours ago
نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں 

نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی آج اپنی 51 ویں سالگرہ آج منارہی ہیں 

  • 6 hours ago
اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان

  • 4 hours ago
 9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان

 9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان

  • 4 hours ago
اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

  • 3 hours ago
پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا

پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا

  • 5 hours ago
پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت،فوری جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت،فوری جنگ بندی کا مطالبہ

  • 3 hours ago
حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

  • 5 hours ago
حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم

حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم

  • 2 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

  • 3 hours ago
این اے 129 ضمنی الیکشن ،26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور 

این اے 129 ضمنی الیکشن ،26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور 

  • 6 hours ago
چہلم امام حسین ؑکے موقع پر حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

چہلم امام حسین ؑکے موقع پر حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

  • 5 hours ago
Advertisement