ڈاکٹرز نے انہیں ایونٹ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ وہ مکمل صحت یابی پر توجہ دے سکیں


پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انٹرنیشنل ڈائمنڈ لیگ 2025 میں شرکت نہیں کریں گے۔ فٹنس مسائل کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں ایونٹ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ وہ مکمل صحتیابی پر توجہ دے سکیں۔
ارشد ندیم اس وقت انگلینڈ میں بحالی (ریہیب) کے عمل سے گزر رہے ہیں، جہاں انہوں نے اپنی ٹانگ پر وزن ڈالنا شروع کر دیا ہے، جو صحتیابی کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔
ان کے معالج ڈاکٹر علی شیر باجوہ کے مطابق ارشد کی انجری حالیہ بھی ہے اور شدید بھی، جس کے لیے نہایت احتیاط درکار ہے۔ اسی انجری کے باعث ارشد نے کیمبرج (انگلینڈ) میں سرجری بھی کروائی۔
ان کی عالمی چیمپیئن شپ سمیت آئندہ مقابلوں میں شرکت ان کی مکمل صحتیابی سے مشروط ہے۔ حتمی فیصلہ مکمل بحالی کے بعد ہی کیا جائے گا۔

نیول چیف نوید اشرف کو ترکیہ میں اعلیٰ عسکری اعزاز سے نوازا گیا
- 3 گھنٹے قبل

ایران کے جنوبی صوبے کرمان میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے 500 روپے کورٹ فیس کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
- 3 گھنٹے قبل

یوم استحصال کشمیر،قومی اسمبلی میں بھارت کے خلاف دو مذمتی قراردادیں منظور، کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی
- ایک گھنٹہ قبل

قومی اسمبلی : بھارت کے 5 اگست کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف قرارداد متفقہ طور پرمنظور
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا تسلسل جاری
- 3 گھنٹے قبل
روس آئی این ایف میزائل پروگرام کی معطلی کے معاہدے سے دستبردار
- 4 گھنٹے قبل

سندھ : سکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹ لگانے کی ڈیڈ لائن میں 31 اکتوبرتک توسیع
- 3 گھنٹے قبل

چینی بحران: قیمتوں میں اضافہ سےاشیائے ضروریات زندگی مہنگی
- 20 منٹ قبل

وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں آئینی ترمیم پرمذاکرات کی دعوت
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا میں گزشتہ ہفتےملیریا کے ایک ہزار 374 نئے کیسز رپورٹ
- ایک گھنٹہ قبل

ایف بی آر میں اصلاحات سے ٹیکس کلیکشن میں بہتری قابل اطمینان اور خوش آئند ہے، وزیر اعظم
- 12 منٹ قبل