Advertisement
تجارت

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑا ،  24 قیراط  سونے کی قیمت 6 ہزار 100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 2nd 2025, 5:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی  ومقامی  مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، آج ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 363 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 

عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑا ،  24 قیراط  سونے کی قیمت 6 ہزار 100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی۔ 

اسی طرح فی دس گرام سونا 5 ہزار 229 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے کا ہو گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 8 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 5 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 9 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 8 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 7 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا