بھارت کو ایک اور محاذ پر سبکی،ایشین باکسنگ بورڈ آف ڈائریکٹرز کےالیکشن میں پاکستان فاتح
ساؤتھ ایشیا ریجن میں پاکستان کے محمد خالد محمود کا مقابلہ بھارت کے اجے سنگھ سے ہوا، میڈیا رپورٹس


بنکا ک: ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیےالیکشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے امیدوارکو بھاری ووٹوں سے کامیابی ملی۔
الیکشن میں ساؤتھ ایشیا ریجن میں پاکستان کے محمد خالد محمود کا مقابلہ بھارت کے اجے سنگھ سے ہوا جس میں خالد محمود کو 18 اور بھارت کے اجے سنگھ کو 9 ووٹ ملے۔

الیکشن میں ممبران نے بھارت کی بجائے پاکستان کے امیدوار کو بھرپور سپورٹ کیا جس کے بعد محمد خالد محمود ایشین باکسنگ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بن گئے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر پاکستان باکسنگ فیڈریشن لیفٹیننٹ کرنل ناصر ٹنگ نے کہا کہ بھارت کیخلاف کامیابی پاکستان کیلٸے باعثِ فخر ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر کھیلوں میں مضبوط مقام حاصل ہو رہا ہے، خالد محمود کا انتخاب پاکستان کے مثبت امیج اور اسپورٹس ڈپلومیسی کی کامیابی ہے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل








