پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
پاسنگ آؤٹ پریڈ بیسک ٹریننگ کورس-35 مکمل کرنے والے 584 ریکروٹس نے حلف اٹھایا،دوران ٹریننگ بہترین کارکردگی پر سپاہی مفاہم یونس کو ڈی جی کین سے نوازا گیا


منڈی بہاؤالدین: پاکستان رینجرز اکیڈمی میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز مہمانِ خصوصی تھے۔
پاسنگ آؤٹ پریڈ بیسک ٹریننگ کورس-35 مکمل کرنے والے 584 ریکروٹس نے حلف اٹھایا۔ تقریب کے دوران مہمانِ خصوصی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کیے۔بیسک ٹریننگ کورس-35 میں بہترین کارکردگی پر سپاہی مفاہم یونس کو ڈی جی کین سے نوازا گیا۔
پاس آؤٹ ہونے والے ریکروٹس نے پنجاب رینجرز میں شمولیت کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا اور دفاعِ وطن کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان رینجرز نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ادارہ ملک میں امن و امان کے قیام اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت پرعزم ہے۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago



