Advertisement
تفریح

غیر اخلاقی اور گالیوں پر مبنی کونٹینٹ بنانے پر معروف یو ٹیوبر گرفتار

یوٹیوبرکے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ یوٹیوب پر بھی 50 لاکھ سبسکرائبر ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jul 27th 2025, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر اخلاقی اور گالیوں پر مبنی کونٹینٹ بنانے پر معروف یو ٹیوبر گرفتار

لکھنؤ: بھارت میں غیراخلاقی اور گالیوں والے معروف کونٹینٹ پر یوٹیوبر محمد عامر کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد میں پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے معروف یوٹیوبر محمد عامر کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق یوٹیوبر محمد عامر کو ایک شہری امان ٹھاکر کی جانب سے کی گئی شکایت پر گرفتار کیا گیا،شہری امان ٹھاکر نے پولیس کو شکایت کی تھی کہ یوٹیوبر عامر نے ہندوؤں کا مذہبی لباس پہن کر گالیوں والی ویڈیو بنائی ہے۔

پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ اس کے علاوہ بھی یوٹیوبر پر اپنے چینل پر غیر اخلاقی اور گالیوں والا مواد بنانے، جاری کرنے اور تشہیر کا الزام ہے۔

خیال رہے عامر بھارت کے معروف یوٹیوبر ہیں جو مراد آباد کے رہائشی ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ یوٹیوب پر بھی 50 لاکھ سبسکرائبر ہیں۔

Advertisement
پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کر دیا،اسٹیٹ بینک کی تصدیق

  • ایک دن قبل
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے امتحانات ملتوی، کلاسز آن لائن ہونگی

  • 7 گھنٹے قبل
ٹرمپ نے نیتن یاہو کے کہنے پر امریکی فوجیوں کو جنگ میں دھکیلا،کملا ہیرس کا الزام

  • 6 گھنٹے قبل
آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی ،حزب اللہ کا سیز فائر سے انکار

آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی ،حزب اللہ کا سیز فائر سے انکار

  • 7 گھنٹے قبل
وزیر اعظم شہبازشریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد لاہور پہنچ گئے

وزیر اعظم شہبازشریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد لاہور پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئےخیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں الرٹ جاری

کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئےخیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں الرٹ جاری

  • 7 گھنٹے قبل
 جب تک امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم نہیں کرتا، تب تک ہرمز کو نہیں کھولا جائے گا،ایران

 جب تک امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم نہیں کرتا، تب تک ہرمز کو نہیں کھولا جائے گا،ایران

  • 6 گھنٹے قبل
 ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے لیکن اب وہ ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتا ،ٹرمپ

  • 21 گھنٹے قبل
وزیر مملکت برائے خزانہ نے ڈیزل کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی کا عندیہ دے دیا

وزیر مملکت برائے خزانہ نے ڈیزل کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی کا عندیہ دے دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاسدارانِ انقلاب نے دوبھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا،مودی سرکار کی تصدیق

پاسدارانِ انقلاب نے دوبھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا،مودی سرکار کی تصدیق

  • 21 گھنٹے قبل
 ایران کی بحریہ دشمنوں کونئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے،ایرانی سپریم لیڈر 

 ایران کی بحریہ دشمنوں کونئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے،ایرانی سپریم لیڈر 

  • ایک دن قبل
 ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا ،باقر قالیباف