عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 17th 2026, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 300 روپے کم ہو کر 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 829 روپے کم ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 33 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 792 ڈالر فی اونس ہو گیا۔
خیال رہے گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







