Advertisement
تفریح

پنجاب حکومت کی جانب سے فلم میکرز کو فنڈز جاری ہونے کے بعد فلمیں بننے کا آغاز ہو گیا

جو فنڈز ملے ہیں اس  کو نیک نیتی سے ان کے اصل مقصد  پر لگائے جائیں ، ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے نئے چہروں کو سامنے لایا جانا چاہیے،فنکار برادری

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 17th 2026, 5:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کی جانب سے فلم میکرز کو فنڈز جاری ہونے کے بعد فلمیں بننے کا آغاز ہو گیا

پنجاب حکومت کی جانب سے فلم میکرز کو فنڈز جاری ہونے کے بعد فلمیں بننے کا آغاز ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کے بعد فلم انڈسٹری کے پروڈیوسرز ، ڈائریکٹرز  ، فلم میکرز میں اعلان کردہ فنڈز تقسیم کر دئیے گئے، سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی کاوشوں سے اب تک  کئی شخصیات میں فنڈز تقسیم کیے گئے جس کے بعد متعدد نے اپنی فلموں پر کام شروع کر دیا۔

اس حوالے سے نامور ہدایتکار سید نور ، سنگیتا، شہزاد رفیق،غلام محی الدین ، التمش بٹ اور دیگر نے اپنی فلموں پر کام کا آغاز کر دیا،، ان کا کہنا تھا  کہ انڈسٹری اب ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ،، سنہرا دور واپس لانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

ہدایتکار سید نور ، فلم ڈائریکٹر شہزاد رفیق،  غلام محی الدین، ہدایتکارہ سنگیتا  اور التمش بٹ سمیت کئی فلم میکرز نے اپنی فلموں کا آغاز کیا، ان کا کہنا تھا کہ پیاسی انڈسٹری کو سیراب کرنے کی کوشش کی گئی ،، اب ہم سب کا فرض ہے کہ سنجیدہ ہو کر بحالی کیلئے کام کریں 

فلم میکرز کا مزید کہنا تھا کہ جو فنڈز ملے ہیں اس  کو نیک نیتی سے ان کے اصل مقصد  پر لگائے جائیں ، ملک میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے نئے چہروں کو سامنے لایا جانا چاہیے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ملنے والے فنڈز یقیننا انڈسٹری  کی بحالی کی جانب اہم قدم ہے،، لیکن  کیا فلم میکرز انڈسٹری کے ساتھ انصاف کر پائیں گے یا نہیں یہ تو آنیوالا وقت ہی بتائے گا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
Advertisement