فلم سائیکو کی نمایاں کاسٹ میں شان شاہد، اداکارہ میرا، سونیا حسین، شبیر جان، نیئر اعجاز اور دیگر شامل ہیں


لاہور:لالی وڈ کی نئی فلم سائیکو عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہو گی فلم کے ٹیزر لانچنگ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کاسٹ اور دیگر شوبز شخصیات شریک ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم سائیکو کے ٹیزر لانچنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں اداکار شان شاہد، اداکارہ میرا، نیئر اعجاز، صفدر ملک، مسعود بٹ اور دیگر شریک ہوئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان شاہد نے کہا کہ فلم کی کہانی سطحی نہیں بلکہ انسانی ذہن اور پیچیدگیوں کے گرد تشکیل دی گئی ہے
جبکہ اس موقع پر اداکارہ میرا نے کہا کہ اس فلم میں میرا کردار منفرد ہے کردار کو ادا کرنے کی بجائے سمجھنے پر توجہ دی۔
خیال رہے کہ فلم سائیکو کی نمایاں کاسٹ میں شان شاہد، اداکارہ میرا، سونیا حسین، شبیر جان، نیئر اعجاز اور دیگر شامل ہیں۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago




