اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 8 ہزار 58 روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 866 روپے ہوگیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 18th 2026, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:ایک دن کی کمی کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ایک دفعہ پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4500 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 6 ہزار 62 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 8 ہزار 58 روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 866 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 45ڈالر اضافے کے ساتھ چار ہزار آٹھ سو سینتیس ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 روپے کم ہوگئی تھی۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







